پاک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی بار رسالپور اکیڈمی میں نائٹ پریڈ کا انعقاد

جمعرات 13 اگست 2015 23:57

پاک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی بار رسالپور اکیڈمی میں نائٹ پریڈ کا انعقاد

رسالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست۔2015ء) پاک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی بار رسالپور اکیڈمی میں نائٹ پریڈ منعقد کی گئی۔جمعرات کی شب پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں آزادی پریڈ منعقد کی گئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، پاک فضائیہ کے دستوں نے سلامی پیش کی۔ پاک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی بار رسالپور اکیڈمی میں نائٹ پریڈ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے دستوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل سہیل امان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

متعلقہ عنوان :