لاہور، آزادی کا جشن مناتے تین نوجوان دنیا سے رخصت

جمعہ 14 اگست 2015 11:44

لاہور، آزادی کا جشن مناتے تین نوجوان دنیا سے رخصت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست2015ء) لاہور کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 3 نوجوان ہلاک ہوگئے۔ تینوں نوجوان مختلف مقامات پر حادثات کا شکار ہوئے ، ہلاک ہونے والوں میں 25 سالہ ریحان ، 24 سالہ عمران اور ایک نامعلوم نوجوان شامل ہے۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے نوجوان جشن آزادی کی خوشیاں مناتے ہوئے موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کر رہے تھے اور ہاتھ چھوڑ کر ون ویلنگ کرنے پر حادثات کا شکار ہوئے۔

متعلقہ عنوان :