سینئر کرکٹ مبصر حسن جلیل کو 1999 ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق کی فروخت کے کیس میں قومی احتساب بیورو کی تحقیقات کا سامنا
جمعہ 14 اگست 2015 12:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) سینئر کرکٹ مبصر حسن جلیل کو 1999 ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق کی فروخت کے کیس میں قومی احتساب بیورو کی تحقیقات کا سامنا ہے۔جلیل معاملہ میں ملوث پیسہ واپس کرنا چاہتے ہیں تاہم نیب نے ان کی یہ درخواست رد کر دی۔
(جاری ہے)
نیب ترجمان نے الزام لگایا کہ جلیل نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن میں بطور ماکیٹنگ مشیر کام کرتے ہوئے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے قومی خزانے کو 30000 ڈالرز کا نقصان پہنچایا۔
تحقیقات کے دوران ، ملزم نے اپنے کونسل کے ذریعے نیب راولپنڈی میں پانچ لاکھ روپے چیک کے ساتھ والنٹری ریٹرن (وی آر) کی درخواست جمع کرائی تھی تاہم وہ انکوائری میں غیر حاضر رہے۔نیب نے تحقیقات کے دوران جلیل کی غیر حاضری کو وجہ بناتے ہوئے وی آر درخواست مسترد کر دی۔ترجمان نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد نیب نے معاملہ کی مزید جانچ پڑتال کی اجازت دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.