سرفراز احمد کو کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنا ہو گا ‘کامران اکمل
جمعہ 14 اگست 2015 12:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء)پاکستانی وکٹ کیپر کامران اکمل نے قومی ایک روزہ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز کی حمایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھیں اور لاپرواہی نہ برتیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں اور جو کوئی بھی ٹیم کیلئے بہترین کارکردگی پیش کرے وہ ٹیم میں جگہ پانے کا مستحق ہے۔
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شاندار فارم کا مظاہرہ کرنے والے سرفراز کو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز سے ڈراپ کردیا گیا تھا تاہم کامران کا کہنا ہے اس پر زیادہ شور مچانے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں کپتان اور اس کے فیصلوں پر مکمل اعتماد کا مظاہرہ کرنا چاہیے کیونکہ وہ ہی فیصلہ کرتا ہے کہ کسی میچ میں ٹیم کیلئے سب سے بہترین کامبی نیشن کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.