واورینکا کی گرل فرینڈ کے خلاف کلمات پر آسٹریلوی کھلاڑی کو جرمانہ کردیا گیا
جمعہ 14 اگست 2015 12:11
مونیٹریال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے کھلاڑی نک کرگوس کو میچ کے دوارن حریف کھلاڑی سٹین واورینکا پر جملے کسنے کے جرم میں دس ہزار ڈالر کا جرمانہ ہوا ہے۔کینیڈا کے شہر مونیٹریال میں جاری روجر کپ کے ایک میچ کے دوران نک کرگوس نے حریف کھلاڑی سوئیزرلینڈ کے سٹین واورینکا کی گرل فرینڈ کے بارے میں نازیبا کلمات ادا کیے تھے آسٹریلیوی کھلاڑی کی جانب سے عالمی رینکنگ میں پانچوایں نمبر کے کھلاڑی واراینکاکی گرل فرینڈ کے بارے میں ٹینس کورٹ میں ادا کیے گئے الفاظ مائیکرو فون کے ذریعے سنے گئے جس کے بعد فرنچ اوپن کے فاتح واراینکانے نک کی جانب سے ایسے کلمات کو ناقابل قبول قرار دیا اور انھوں نے ْآسٹریلیا سے کہا کہ وہ نک کرگوس کو سزا دیں جس کے بعد نک نے کہا کہ میں نے جذبات میں آ کر یہ کلمات ادا کیے اور جو میرے اپنے لیے بھی ناقابل قبول ہیں۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.