امریکی خاتون اول مریم نواز کے ساتھ مل کر تعلیم کے فروغ پر کام کرنے کی خواہاں
جمعہ 14 اگست 2015 12:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست2015ء) امریکی صدر کے خصوصی نمائندہ پیٹر لوائے نے مریم نواز سے ملاقات کی اور امریکی خاتون اول مشعل اوباما کی طر ف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مشعل اوباما ان کے ساتھ مل کر پاکستان میں تعلیم کے فروغ پر کام کرنے کی خواہاں ہیں۔ مریم نواز نے پیٹرلوائے کو پاکستان میں تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے بتایا اور کہا کہ حکومت تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کو انتہائی اہمیت دیتی ہے۔ مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی۔ اس ملاقات میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.