واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار تقریب ، بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی ، مٹھائی لینے سے انکار
جمعہ 14 اگست 2015 12:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) نصف صدی سے زائد کا عرصہ گزر گیا ، بھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی ،غرور اور زعم سے باہر نہ نکل سکا ، یوم آزادی کی خوشی میں ہر سال پاکستان کی جانب سے دی جانے والی مٹھائی اس سال بی ایس ایف نے لینے سے انکار کر دیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی نے پرچم کشائی کی۔
اس پر مسرت موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی اور وطن کے دفاع کے عزم کو دہرایا گیا۔واہگہ بارڈر پر ہر سال یوم آزادی کی خوشی میں بھارتی سیکورٹی فورس کو دی جانے والی مٹھائی اس مرتبہ بی ایس ایف حکام نے لینے سے انکار کر دیا۔پاکستان حکام کی جانب سے بی ایس ایف کو یوم آزادی پر مٹھائی دینے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا جس پر بھارت نے انکار کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.