سونونگھم نے اپنے والد کی چھٹی میوزک البم لانچ کر دی
جمعہ 14 اگست 2015 16:20
ممبئی ۔14 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) بالی وڈ گلو کار سونونگھم نے اپنے والد ایگم کمار نگھم کی چھٹی میوزک البم ” پھر سے بیوفائی“ لانچ کر دی ۔ بھارتی ذرا ئع ابلاغ کے مطابق سونو نگھم نے خصوصی تقریب کے دوران اپنے والد ایگم کمار نگھم کی میوزک البم لانچ کی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ایگم کمار نے کہا کہ ان کی اس البم کی دھن نگاری اور موسیقی ساون کمار ساون نے ترتیب دی ہے ۔
یہ ان کی چھ ویں میوزک البم ہے جو کہ ان کی گزشتہ پانچ لانچ کردہ البموں سے بالکل ہٹ کر ہے ۔ یہ گانے دلوں کو چھو لیں گے ۔ سونو کااس حوالے سے کہنا تھا کہ ان کے والد ان کے رول ماڈل ہیں۔ اس لیے وہ گلو کاری میں آئے، یہ میوزک البم لاجواب ہے جسے سن کر مداحوں کو لطف آئیگا۔ میوزک البم جلد ہی مارکیٹ میں بھی دستیاب ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.