پاکستانی فلم’’ مور‘‘ نمائش کیلئے پیش کردی گئی
ذیشان حیدر جمعہ 14 اگست 2015 18:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) پاکستانی فلم ’’مور‘‘ نمائش کیلئے پیش کردی گئی، فلم کرپشن کی ایک سچی کہانی پر مبنی ہے،فلم کا نام پشتو کے لفظ مور پر رکھا گیا جسکے معنی ماں کے ہیں، فلم میں ماں کا اہم کردار سمعیہ ممتاز نبھارہی ہیں،فلم بلوچستان میں کرپشن کے ایک سچے واقعہ کے گرد گھومتی ہے، فلم میں پسماندہ علاقے ڑوب کی پلوشہ نامی لڑکی کی کہانی بھی اجاگر کی گئی ہے، جو ناموافق حالات میں ماری ہے،ہدایتکار جامی کی فلم مور کی کاسٹ میں حمید شیخ، شازخان،عبدالقادر،شبیررانا،ایاز سومرو اور نیئر اعجاز،سونیا حسین اور ایشتا محبوب سید شامل ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.