’بجرنگی بھائی جان‘‘ مکمل فلم ہے جس کے سیکوئل کی ضرورت نہیں :سلمان خان
ذیشان حیدر جمعہ 14 اگست 2015 18:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ مکمل فلم ہے جس کے سیکوئل کی ضرورت نہیں ہے۔
(جاری ہے)
پاکستانی بچی کی کہانی پر مبنی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی جب کہ شائقین نے فلم میں سلمان خان،اداکار نواز الدین صدیقی اور ننھی اداکارہ ہرشالی ملہوترا کی اداکاری کو بے حد سراہا تاہم فلم اب تک کامیابی سے باکس آفس پر بزنس کررہی ہے۔
فلم کے سیکوئل سے متعلق سوال پر سلمان خان کا کہنا تھاکہ ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ مکمل فلم ہے جس کے سیکوئل کی ضرورت نہیں جب کہ فلم کی کہانی حقیقی اور بہترین ہے۔واضح رہے کہ بلاک بسٹر فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘ سب سے زیادہ کمانے والی دوسری بالی ووڈ فلم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.