پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہونے پر خوشی ہے ‘ مدیحہ شاہ
ہفتہ 15 اگست 2015 12:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء)اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا اچھا دور شروع ہو چکا ہے اور خاص طور پر کراچی انڈسٹری نے جس طرح بحرانی حالات میں انڈسٹری کی ترقی کے لئے کام شروع کیا ہے وہ قابل تحسین ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔
(جاری ہے)
2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑی دیر کے بعد ایک سال میں 10پاکستانی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اب پاکستان فلم انڈسٹری اپنی بحالی کی جانب رواں دواں ہے ۔
بد قسمتی سے حکومت نے فلم انڈسٹری کو لاوارث چھوڑ رکھا ہے اور اب کراچی کے فلمسازوں نے شدید مشکلات کے باوجود انڈسٹری میں سرمایہ کاری کر کے فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کی ہے جس میں بڑی حد تک کامیابی ملی ہے ۔ مدیحہ شاہ نے کہا کہ ہر شعبے میں عروج اور زوال آتا ہے اور مجھے سو فیصد یقین ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دور آئندہ دوتین سالوں میں واپس آجائیگا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.