لاہور : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے رن وے کو بند کر دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 13:09

لاہور : علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے رن وے کو بند کر دیا گیا۔

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : علامہ اقبلا انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے رن وے کو بند کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق دھند میں پروازیں اتارنے کے جدید نظام کی تنصیب کی جا رہی ہے جس کے باعث رن وے کو بند کر دیا گیا ہے. تاہم ائیر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ رن وے کو وقتی طور پر بند کیا گیا ہے جلد کھول دیں گے.

متعلقہ عنوان :