چین : افغان طالبان مذاکرات میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔ چینی دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 13:50

چین : افغان طالبان مذاکرات میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔ چینی ..

چین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : چینی دفتر خارجہ نے طالبان افغان کے مابین ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے.

(جاری ہے)

ترجمان دفتر خارجہ اک کہنا ہے کہ چین افغان قیادت میں ہونے والے مصالحتی عمل کی حمایت کرتا ہے. ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہی افغانستان کے مسائل کا حل ہیں. چین نے ہمیشہ افغان طالبان مذاکرات کی حمایت کی ہے اور چین ان مذاکرات میں مثبت کردار کے لئے ہمیشہ تیار ہے.