مظفر آباد : آزاد کشمیر اسمبلی میں سینیٹر مشاہد اللہ کے خلاف قرارداد جمع کروا دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 14:18

مظفر آباد : آزاد کشمیر اسمبلی میں سینیٹر مشاہد اللہ کے خلاف قرارداد ..

مظفر آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : آزاد کشمیر اسمبلی میں ایم کیو ایم کے جانب سے ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ کے خلاف قرارداد جمع کروا دی گئی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قرارداد ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے. قرارداد مشاہد اللہ کے غیر ملکی ادارے کو دئے گئے انٹر ویو کی ویڈیو نشر ہونے کے بعد جمع کروائی گئی. جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ساب ڈی جی آئی ایس آئی پر الزامات عائد کرنے پر مشاہد اللہ کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے.