پیرمحل، شادی شدہ خاتون دیوار کے نیچے آ کر ہلاک

ہفتہ 15 اگست 2015 16:36

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) شادی شدہ خاتون دیوار کے نیچے آکر ہلاک تفصیل کے مطابق کمے شاہ سی پلاٹ کی رہائشی اللہ رکھی زوجہ محمدشریف آرائیں خستہ دیوار کے نیچے آکر ہلاک ہوگئی متوفیہ دوبیٹوں اور ایک بیٹی کی ماں تھی ۔

متعلقہ عنوان :