بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی، ایک شخص شہید ، 4 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 17:07

بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی، ایک شخص شہید ، 4 زخمی

کوٹلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015ء) : بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں . نکیال سیکٹر کے مخلتف علاقوں میں بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری کی گئی. ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک شخص شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے. شہید ہونے والے پاکستانی شہری کا نام محمد شفیع بتایا جاتا ہے.بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے باعث علاقہ مکین اپنے گھروں ہی میں محدود ہو گئے ہیں جبکہ گولہ باری کے باعث علاقہ میں شدید خوف و ہراس بھی پایا جاتا ہے.

پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی راہنما ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری کو لیڈر نہیں مانتیں،یہ شہید بھٹو کی پارٹی ہے اورکارکن اس کے وارث ہیں ۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی ورکرز کے سربراہ صفدر عباسی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےایک سال کیلئے پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا،اعلان کےمطابق صفدر عباسی صدر، برکت شاہ سینئر نائب صدر، بیرسٹرخالد شاہ نائب صدر،ساجدہ میر سیکریٹری جنرل ہونگی، اس موقع پر ناہید خان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں سیات اور معیشت پر ایک مافیاکا قبضہ ہے، اس سے نجات کیلئے نظریاتی ،محب وطن کارکنوں کو مل کر جدو جہد کرنا ہوگی۔ - See more at: http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=194300#sthash.X7pLZcxL.dpuf

متعلقہ عنوان :