لاہور، مصطفی کانجو سمیت 5 افراد کیخلاف درج 16سالہ طالبعلم زین علی قتل کیس کی سماعت18 اگست تک ملتوی
ہفتہ 15 اگست 2015 19:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفی کانجو سمیت 5 افراد کے درج 16سالہ طالبعلم زین علی کے قتل کیس کی سماعت18 اگست تک ملتوی کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز فاضل عدالت نے استغاثہ کی جانب سے واقعہ کے عینی گواہان نجی ٹی وی کے کیمرہ مینوں کو بطور گواہ عدالت میں طلب کرنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت مکمل؛ کرکے فیصلہ آئندہ تاریخ تک محفوظ کر لیا ۔
سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفی کانجو اور اس کے ساتھیوں سعید اللہ، صادق امین ،اکرام اللہ اور آصف کے خلاف مقدمہ درج ہے کہ انہوں نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے مخالفین پر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجہ میں قریب سے گزرنے والا موٹرسائیکل سوار طالبعلم زین علی جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی حسنین زخمی ہوگیا تھامزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.