امریکا میں امیرترین شخص غلطیوں کے باعث عرش سے فرش پر آگیا
ہفتہ 15 اگست 2015 20:52
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) انسان کی قسمت کبھی کبھی اتنی مہربان ہوجاتی ہے کہ جو وہ چاہتا ہے اسے اس سے زیادہ بھی مل جاتا ہے اور اسی طرح کبھی اتنا پیسا آ جاتا ہے کہ جس کا اسے اندازہ بھی نہیں ہوتا اور پیسوں کی ریل پیل میں وہ اپنے ماضی کو بھول جاتا ہے لیکن اس کی ایک غلطی اسے پھر سے وہیں لے آتی ہیں جہاں وہ پہلے کھڑا ہوتا ہے اور اس وقت وہ پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں کرتا۔
کچھ ایسا ہی ہوا امریکا میں جہاں ایک مشہور بروکر ولیم پرسٹن کنگ اپنی غلطیوں کے باعث آج سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔امریکی ریاست نیو یارک میں اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ سرمایہ کرنے والے کروڑ پتی بروکر ولیم پرسٹن آج کل سڑکوں پر ہی رہنے پر مجبور ہیں، کبھی محلوں میں رہنے والے ولیم پرسٹن کی زندگی میں دہرائی جانے والی غلطیاں آج انہیں سڑکوں پر لے آئی ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.