ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اگست 2015 20:58

ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے تمام ائیرپورٹس پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تمام ائیر پورٹس پر سیکورٹی ہائی الرٹ سیکورٹی خدشات کے باعث کی گئی ہے۔ ائیرپورٹس کے داخلی و خارجہ راستوں پر چیکنگ کا مرحلہ سخت کردیا گیا ہے جبکہ مسافروں کے سامان کی بھی سخت سے سخت تلاشی لی جارہی ہے۔