Live Updates

صرف مشاہداﷲ کا استعفیٰ کافی نہیں شہباز شریف اور خواجہ آصف نے بھی ایسے ہی الزامات لگاتے آئے ہیں ٗنعیم اﷲ

ہفتہ 15 اگست 2015 22:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ صرف مشاہداﷲ کا استعفیٰ کافی نہیں شہباز شریف اور خواجہ آصف نے بھی ایسے ہی الزامات لگاتے آئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ صرف مشاہد اﷲ کا استعفیٰ کافی نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی ایسے ہی الزامات لگاتے آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو اپنے بیان کی وضاحت کرنی چاہیے اورمعاملے کی مکمل تحقیقات کی جائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :