الطاف حسین نے حکومت سے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اگست 2015 23:24

الطاف حسین نے حکومت سے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) الطاف حسین نے حکومت سے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے حکومت سے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمان کو بطور ثالث قبول کرلیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان اس حوالے سے آئندہ 2 روز میں نائن زیرو جا کر رابطہ کمیٹی سے مذاکرات کا آغاز کریں گے۔