پاکستانی سپر سٹار عمران عباس کی نئی بھارتی فلم ”جانثار“ پاکستان میں 28 اگست کو ریلیز کی جائے گی

اتوار 16 اگست 2015 12:31

پاکستانی سپر سٹار عمران عباس کی نئی بھارتی فلم ”جانثار“ پاکستان میں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) پاکستانی سپر سٹار عمران عباس کی نئی بھارتی فلم ”جانثار“ پاکستان میں 28 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ عمران عباس، پرینیا قریشی، ڈائریکٹر مظفر علی و دیگر جلد پاکستان میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد بھی فلم کی تشہیری مہم میں شرکت متوقع ہے ۔ فلم بارے پاکستانی اداکار عمران عباس کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ فلم کا پریمئیر پاکستان میں بھی ہو اور میں تمام کاسٹ اور کریو کے ہمراہ پاکستانی پریمئیر میں شرکت کروں ۔

متعلقہ عنوان :