ایشوریا رائے کی فلم “جذبہ” کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا
اتوار 16 اگست 2015 12:43
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کی فلم جذبہ کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا۔ ایشوریا کی اس فلم کا بیتابی سے انتظار کیا جارہا ہے کیونکہ یہ فلم ایشوریا کی طویل عرصے کے بعد ریلیز ہونے والی کوئی فلم ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بیٹی ارادھیا بچن کی پیدائش کے بعد سے کوئی فلم سائن نہیں کی تھی اور سنجے گپتا کی جذبہ ان کی کم بیک کے بعد پہلی فلم ہے۔
اس فلم میں ایشوریا کے مقابل عرفان خان دکھائی دیں گے۔ عرفان خان اور ایشوریا کی جوڑی اس قدر ناقابل تصور سمجھی جارہی ہے کہ ہر شخص ٹریلر دیکھنے کیلئے بیتاب ہے۔ اس کے علاوہ اس فلم میں اداکارہ شبانہ اعظمی، چندن رائے ، جیکی شیروف کو بھی ایکشن میں دیکھا جاسکے گا۔ یہ فلم 9اکتوبر کو ریلیز ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.