تین سالہ کنٹریک ختم ہونے کے باوجود اسماعیل قریشی کا نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ریکٹر کا چارج چھوڑنے سے انکار
سپیکر ایاز صادق کی پشست پناہی اسماعیل قریشی کو حاصل‘ نیب نے ریکٹر کے خلاف 6 کرپشن کے ریفرنس دائر کر دیئے
اتوار 16 اگست 2015 13:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کے انتہائی قریبی رشتہ دار اور سابق سیکرٹری پانی و بجلی و اسٹیبلشمنٹ اسماعیل قریشی کا تین سالہ کنٹریک ختم ہونے کے باوجود نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ریکٹر کا چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسماعیل قریشی کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کے چھ ریفرنس نیب حکام نے احتساب عدالت میں دائر کئے ہیں۔
نواز شریف حکومت نے ایک قومی مجرم کو اعلیٰ افسران کی تربیت پر مامور ادارہ کا ریکٹر کا چارج دے کر مشتبہ کردار ادا کیا ہے۔ آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ اسماعیل قریشی کو سپیکر ایاز صادق کی پشتپنا ہی حاصل ہے جو ان کے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈال رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 19‘ گریڈ 20 اور گریڈ 21 کے متعدد افسران نے اسماعیل قریشی کے زیر سایہ تربیت حاصل کرنے سے انکار کیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ قومی مجرم اور قومی خزانہ کو لوٹنے والے شخص کے زیر سایہتربیت حاصل کرنا بھی قومی جرم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.