Live Updates

شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہیں کریں گے، عمران خان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 16 اگست 2015 19:16

شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہیں کریں گے، عمران ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اگست۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خودکش حملے میں شہید ہونے والے وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار نہ کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے، کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ پی پی 16اٹک 2سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :