انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا اختتامی ٹیسٹ 20 اگست سے شروع ہوگا

پیر 17 اگست 2015 11:34

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا اختتامی ٹیسٹ 20 اگست سے ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور اختتامی ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک کینگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم انگلینڈ کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ اختتامی ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم 14 سے 16 اگست تک نارتھمپٹن شائر کے خلاف ٹور میچ کھیلے گی۔