سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 20 اگست سے پی سارا اوول، کولمبو میں شروع ہو گا

پیر 17 اگست 2015 11:38

سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 20 اگست سے پی سارا ..

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 20 اگست سے پی سارا اوول، کولمبو میں شروع ہو گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 28 اگست سے یکم ستمبر تک سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو میں کھیلا جائیگامیزبان ٹیم سری لنکا کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے آئی لینڈرز نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو حیران کن طور پر 63 رنز سے شکست دی تھی۔

متعلقہ عنوان :