نیو یارک ‘جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے موسیقی پروگرام کا انعقاد

پیر 17 اگست 2015 12:13

نیو یارک ‘جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے موسیقی پروگرام کا انعقاد

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) نیو یارک میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے موسیقی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی مہمان خصوصی تھیں انہوں نے پاکستانی گلوکاروں ولی حامد علی خان، نایاب علی خان اور انعام علی خان کی امریکہ میں شاندار پرفارمنس پر شکریہ ادا کیا

متعلقہ عنوان :