عامر خان نے ساکشی تنوار کو بیوی بنانے کا فیصلہ کر لیا
پیر 17 اگست 2015 12:13
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء)بالی وڈ اداکار عامر خان کی نئی فلم ” دنگل “ کی ہیروئن ٹی وی اداکارہ ساکشی تنوار ہونگی۔
(جاری ہے)
یواین پی کے مطابق بالی وڈ اداکار عامر خان اور فلم ” دنگل “ کے فلمساز نے ہیروئن کے انتخاب کیلئے 70سے زائد لڑکیوں کے آڈیشن کئے ، جس کے بعد ٹی وی اداکارہ ساکشی تنوار کو فلم میں عامر کی بیوی کے کردار کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ساکشی تنوار کی وجہ شہرت ٹی وی ڈرامہ ” کہانی گھر گھر کی “ بنا۔ ذرائع کے مطابق ساکشی تنواری انتخاب اس لیے ہوا کیونکہ وہ دلچسپ اور چیلجنگ اداکارہ ہے اور اس نوعیت کے کردار نبھانے بخوبی نبھاتی ہیں۔ فلم 2016ء میں کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوگی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.