اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل ہوگا
پیر 17 اگست 2015 12:30
اسلام آباد ۔(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس منگل کو ہوگا، جس کی صدار ت اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری کریں گے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ذاکر نقوی کے مطابق اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اعزازی صدر بنایا جائے گا، اس کے علاوہ ایسوسی ایشن کے مختلف امور چلانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی اور مختلف ٹورنامنٹس منعقد کروانے کی بھی منظوری لی جائے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.