ٹوکیو اولمپکس 2020ء کا لوگو تیار کرنے والے ڈیزائنر نے معافی مانگ لی
پیر 17 اگست 2015 13:04
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) 2020 ٹوکیو اولمپکس کا لوگو تیار کرنے والے ڈیزائنر نے معافی مانگتے ہوئے تسلیم کیا ہے ان کی ٹیم نے سنٹوری پرموشن مہم کے ڈیزائن کی نقل کی تھی۔ ڈیزائنر پر الزام تھا کہ انہوں نے اولمپک 2020 کیلئے بنایا گیا ڈیزائن کہیں سے نقل کیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیزائنر کنجیرو سانو نے یہ معافی اس وقت مانگی جب مشروبات کی بڑی کمپنی کیلئے ان کے بنائے گئے ڈیزائن کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ کہ کہیں سے نقل کیے گئے ہیں اور پھر سانو ان ڈیزائن سے دستبردار ہو گئے تھے۔
واضح رہے کہ بیلجیئن ڈیزائنر اولیویئر ڈیبی 2020 اولمپک کے لوگو کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کو عدالت تک لے گئے تھے جہاں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ لوگو ان کے تیار کردہ ڈیزائن کی نقل کی مدد سے بنایا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.