سری نگر : پاکستانی پرچم لہرانے کی سزا۔۔ آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ درج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 13:55

سری نگر : پاکستانی پرچم لہرانے  کی سزا۔۔ آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ ..

سری نگر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) : سری نگر میں 14 اگست کو پاکستانی پرچم لہرانے آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق مقبو ضہ کشمیر انتظامیہ نے پاکستانی پرچم لہرایا تھا جس پر آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ دعج کر لیا گیا ہے. آسیہ اندرابی نے پاکستان کا قومی ترانہ بھی پڑھا اور ملی نغمے بھی گائے تھے. تاہم بی جے پی نے بھی پاکستانی پرچم لہرانے پر آسیہ اندرابی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے.

متعلقہ عنوان :