اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے چئیر مین جوانئٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 14:17

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے چئیر مین چیفس آف جوائنٹ سٹاف سے ملاقات کی . ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی دفاع اورسلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی.