اسلام آباد : وزیر اعظم نوا زشریف کی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 15:23

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کی.

(جاری ہے)

ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے. دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی ملاقات میں کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر حملے سے متعلق بات چیت ہوئی جبکہ ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا.