کراچی ، لاہور ، اسلام آباد سٹاک مارکیٹ کو ایک کئے جانے کا امکان،نیا نام پاکستان سٹاک ایکسچینج رکھا جائے گا

پیر 17 اگست 2015 16:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء ) کراچی ،لاہور اسلام آباد کی سٹاک مارکیٹس کو ایک کرنے کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی لاہور اسلام آباد سٹاک ایکسچینجز کو ایک کرنے کا امکان ہے جبکہ اس کا نام پاکستان سٹاک ایکسچینج رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈی میوچیلائزنگ کا یہ عمل 25 اگست تک مکمل ہوسکتا ہے جبکہ منصوبے کے تحت سٹاک مارکیٹ کے 60 فیصد شیئرز فروخت کیے جائیں گے۔