وفاقی وزیر داخلہ کارکن قومی اسمبلی اخوانزادہ چٹان کے بیٹے کے اغواء کا نوٹس،بچے کی بازیابی کی ہدایت

پیر 17 اگست 2015 16:12

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے رکن قومی اسمبلی اخوانزادہ چٹان کے بیٹے کے اغواء کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا کو مغوی بچے کی بازیابی کیلئے مدد کرنے کی ہدایت کردی ۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے رکن قومی اسمبلی اخوانزادہ چٹان کے بیٹے کے اغواء کا نوٹس لے لیا ۔ وزیر داخلہ نے آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا کو مغوی بچے کی بازیابی کیلئے مدد کی ہدایت کردی ۔ واضح رہے کہ بچے کو سکول جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :