سینٹ آف پاکستان کی وزیر اعظم لیگل ریفارمز کمیٹی کے چیئرمین کو جلد فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے اپنی سفارشات بارے بریفنگ کیلئے دعوت
پیر 17 اگست 2015 19:54
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء ) سینٹ آف پاکستان نے رول آف پروسیجر اور کنڈکٹ آف بزنس2012 ء کے رول 172-Aکے تحت ایک نئی پارلیمانی روایت قائم کی بنیاد رکھ دی ہے۔ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ایوانِ بالا کے تمام سینیٹر ارکان پر مشتمل ایک بڑی کمیٹی تشکیل دیدی جو حکومت کی جانب سے جلد فوری اور سستے انصاف کے لئے اٹھائے گئے اقدامات پر غور کرے گی۔
قبل ازیں وفاقی وزیر قانون انصاف و انسانی حقوق سینیٹر پرویز رشید نے معزز ایوان کو آگاہ کیا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کے عوام کو جلد فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے سفارشات مرتب کرنے کی غرض سے معروف ماہر قانون اور اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے بانی صدر چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی لیگل ریفارمز کمیٹی تشکیل دی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.