ایم کیوایم کے بارے میں نرم رویہ،جمعیت علماء اسلام ف کے اندر ٹوٹ پھوٹ شروع ہوگئی۔ کئی رہنما قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نائین زیرو جانے پر نالاں
فہد شبیر پیر 17 اگست 2015 22:05
فیصل آباد(رپورٹ: سید ذکراللہ حسنی۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 اگست۔2015ء) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور پارلیمانی جماعتوں کے رہنماوٴں کی اسلام آباد میں ملاقات کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ایم کیو ایم کے استعفوں کی واپسی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ جس کے بعد مولانا فضل الرحمن نیا فارمولا لے کر منگل کو ایم کیوایم کے مرکز نائین زیرو جائیں گے۔
جہاں رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے ارکان کی جانب سے روایتی استقبال کاعندیہ دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جب تک ایم کیوایم کے ارکان پارلیمنٹ اپنے استعفے منظور ہونے سے قبل خود ہی واپس نہیں لیتے اس وقت تک استعفوں کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پارلیمانی جماعتوں کے سربراہی اجلاس میں تمام جماعتوں کو ہرصورت پارلیمنٹ میں رکھنے کیلئے ،ایم کیوایم کے ارکان کو بھی ایک مزید موقع دینے پر اتفاق کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.