سیالکوٹ : ورکنگ باونڈری پر بھارتی جارحیت، ایک شہری شہید
سمیرا فقیرحسین منگل 18 اگست 2015 10:54
سیالکوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء) :ورکنگ باؤنڈری پر چارواہ سیکٹر میں بھارتی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری شہید ہوگیا۔
(جاری ہے)
چناب رینجرز ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری پر سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر میں ٹھٹھی ندروال،ٹھٹھی خورد اور ٹھٹھی گوجراں نامی شہری آبادیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ٹھٹھی خورد میں ایک شہری شہید ہوگیا۔
تاہم رینجرز کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کو منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے.واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں کئی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ جبکہ پاکستان بھارتی جارحیت پر با رہا اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کر وا چکا ہے.
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.