کترینہ نے چھوٹے نواب کو ”جینٹل مین“ قرار دیدیا
منگل 18 اگست 2015 11:32
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان کو ذہین اور جینٹل مین قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کبیر خان کی نئی آنے والی فلم”فینٹیم“ میں سیف علی خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جب کہ فلم میں دونوں اداکاروں کی صلاحیتوں کا تو اندازہ فلم کی ریلیز کے بعد ہی ہوگا تاہم فلم انڈسٹری کی باربی گرل چھوٹے نواب کی معترف ہوگئیں ہیں اور انہوں نے ساتھی اداکار کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
فلم کی پروموشن کی تقریب کے موقع پر اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا تھاکہ سیف علی خان کے ساتھ فلم میں کام کرکے اچھا لگا جب کہ وہ ذہین اور حقیقی جینٹل مین ہیں جن کے ساتھ کام کرنے میں مزہ آتا ہے۔واضح رہے کہ سیف اورکترینہ کی نئی آنے والی فلم”فینٹیم“28 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.