قطر خطے میں بہت اہم ملک ہے، پاکستان اورقطر کے درمیان قریبی تعلقات ہے جس کی مضبوط بنیاد دونوں ممالک کی قیادت نے رکھی ، وزیراعظم محمد نواز شریف کی قطر کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل غنیم بن شاہین الغنیم سے ملاقات میں گفتگو
منگل 18 اگست 2015 13:06
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قطر خطے میں بہت اہم ملک ہے اور پاکستان اس کے ساتھ قریبی تعلقات رکھتا ہے جس کی مضبوط بنیاد دونوں ممالک کی قیادت نے رکھی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات قطر کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل غنیم بن شاہین الغنیم سے منگل کو یہاں ایوان وزیراعظم میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے اور صنعت و دفاعی تعاون کے شعبے میں تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ میجر جنرل غنیم بن شاہین نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ اور پرجوش تعلقات دوطرفہ تعاون کے شعبوں میں مزید فروغ پائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.