سری لنکا۔بھارت باہمی ٹیسٹ میچز، ہندوستان کا آئی لینڈرز کے خلاف پلڑا بھاری
منگل 18 اگست 2015 14:16
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) سری لنکا اور بھارت کے درمیان اب تک کھیلے گئے باہمی ٹیسٹ میچز میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 1982ء سے 2015ء میں اب تک مجموعی طور پر 36 میچز کھیلے گئے جس میں بھارت کو آئی لینڈرز کے خلاف نفسیاتی برتری حاصل ہے، بھارت نے 14 جیتے جبکہ سری لنکن ٹیم صرف 7 میچ جیت سکی اور 15 میچز بے نتیجہ رہے۔ دونوں ٹیمیں پہلی بار 1982ء میں آمنے سامنے ہوئیں اور ان کے درمیان کھیلا گیا میچ برابری پر ختم ہوا جبکہ آخری بار دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا 2010ء میں ہوا تھا جس میں بھارت نے سری لنکا کے خلاف 5 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیریز کا پہلا میچ سری لنکن کرکٹ ٹیم جیت چکی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.