فلم ”جوانی پھر نہیں آنی “ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ، مہوش حیات

منگل 18 اگست 2015 14:54

فلم ”جوانی پھر نہیں آنی “ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ، مہوش حیات

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) اداکارہ مہوش حیات کی نئی فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اپنے ایک انٹرویو میں مہوش نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میری پہلی ہی فلم نامعلوم افراد سپرہٹ ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فلم جوانی پھر نہیں آنی پر بھی میں نے اور پوری ٹیم نے بہت محنت کی ہے اور یقینناً یہ فلم بھی شائقین کو ضرور پسند آئے گی ۔