سلمان خان کا گانا میں ہوں ہیرو تیرا یوٹیوب پر دیکھنے والون کی تعداد پانچ ملین سے تجاوز کر گئی

منگل 18 اگست 2015 14:57

سلمان خان کا گانا میں ہوں ہیرو تیرا یوٹیوب پر دیکھنے والون کی تعداد ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) بالی وڈ دبنگ خان سلمان خان کا آئٹم نمبر میں ہوں ہیرو تیرا کی یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد پانچ ملین ہو گئی سلمان نے اپنی حالیہ پروڈکشن منیجر ہیرو کے لئے ٹائٹل گانا خود گایا ہے جو کہ ایک سریلا محبت بھرا گانا ہے اس گانے کو یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد پانچ ملین سے زائد ہو گئی ہے اس سے پہلے سلمان خان ایک اور گانا ہینگ اور بھی فلم کے لئے گا چکے ہیں تاہم ان کا یہ گانا مختلف نوعیت کا ہے ۔