شاہ رخ خان کی ”ڈان تھری“ نومبر میں ریلیز ہو گی

منگل 18 اگست 2015 15:05

شاہ رخ خان کی ”ڈان تھری“ نومبر میں ریلیز ہو گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) کنگ خان کے مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر ہے ڈان کی واپسی ہو رہی ہے نومبر میں۔بالی وڈ کنگ کی ڈان تھری کے ہدایت کار فرحان اختر ہیں۔ یہ فلم اس سے قبل ڈان سیریز کے سیکوئل پر مشتمل ہوگی۔

(جاری ہے)

فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے۔ڈان تھری کی کاسٹ میں پریانیکا چوپڑا، کرینہ کپور بھی شامل ہیں۔ فلمی پنڈتوں کے مطابق نومبر میں متوقع ریلیز ہونے والی فلم ریکارڈ بزنس کرے گی۔