اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز23 سے 24 اگست تک بھارت کا دورہ کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 18 اگست 2015 16:18

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں مشیر خارجہ کے دورہ بھارت اور پاک بھارت مذکراتی ایجنڈے کو عملی شکل دے دی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز 23 سے 24 اگست تک بھارت کا دورہ کریں گے. مشیر خارجہ دورے کے دوران بھارتی قومی سلامتی مشیر سے ملاقات کریں گے جبکہ ملاقات میں بھارت کی اشتعال انگیزی کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :