اب تک کی میڈیا کی سب سے بڑی خبر ، اے آر وائی نے بول ٹی وی چینل خرید لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 18 اگست 2015 16:34

اب تک کی میڈیا کی سب سے بڑی خبر ، اے آر وائی نے بول ٹی وی چینل خرید لیا

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء): معروف ٹی وی چینل اے آر وائی نے متنازعہ ٹی وی چینل ”بول“ خرید لیا.

(جاری ہے)

اس بات کی تصدیق اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہوسٹ وسیم بادامی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دئے اپنے ایک پیغام میں کی. اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اے آر وائی نے ”بول“ ٹی وی چینل کو خرید لیا ہے.