عالمی اتھیلٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا، لیاقت علی

منگل 18 اگست 2015 17:38

عالمی اتھیلٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا، لیاقت ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) دو میڑ دوڑ کے قومی چیمپئن لیاقت علی نے کہا ہے کہ عالمی اتھیلٹکس چیمپئن شپ کے 200 میٹر ریس کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا اور اس ایونٹ میں شرکت سے تجرے میں مزید اضافہ ہوگا۔

(جاری ہے)

اتھیلٹکس فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے دی جانے والی سہولیات قابل تعریف ہیں۔ عالمی اتھیلٹکس چیمپئن شپ 22 سے 30 اگست تک چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کھیلی جائے گی `