رشید گوڈیل پر حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی سیکیورٹی سخت

منگل 18 اگست 2015 18:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل پر حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی، ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی نے سیکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کئے

متعلقہ عنوان :