اسپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے استعفوں کی اسکروٹنی کے احکامات دے دیئے
منگل 18 اگست 2015 19:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) اسپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے استعفوں کی اسکروٹنی کے احکامات دے دیئے ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود ایم کیو ایم کے ارکان سمیت ہر رکن سے انفرادی طور پر استعفوں کی تصدیق کی جائے گی۔
(جاری ہے)
سندھ میں ایم کیو ایم کے 51 ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کرا رکھے ہیں ،ا سپیکر آغا سراج درانی نے استعفوں کی تصدیق کے لئے ا سکروٹنی کا عمل شروع کرنے کے حوالے سے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔
آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے استعفوں کی اسکروٹنی کے بغیر منظوری ممکن نہیں ، ایم کیو ایم کے گیارہ ارکان ملک سے باہر ہیں جن کے استعفوں کی تصدیق میں قانونی پیچیدگیاں ہیں۔ایم کیو ایم کے استعفوں کو جلدی میں منظور نہیں کر سکتے ، دوسری جانب سندھ کے وزیر قانون سکندر میندرو نے ایم کیو ایم کے استعفوں کو لیگل کمیٹی میں بھیجنے کی تجویز دیتے ہوئے منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ `متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.